ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / اترپردیش :سیتاپور میں 13سال کی نابالغ لڑکی سے گینگ ریپ، 3ملزم گرفتار، 4فرار

اترپردیش :سیتاپور میں 13سال کی نابالغ لڑکی سے گینگ ریپ، 3ملزم گرفتار، 4فرار

Sun, 01 Apr 2018 23:28:14    S.O. News Service

سیتاپور، یکم اپریل( ایس او نیوز؍آئی این ایس انڈیا )سیتاپور ضلع کے سدھنا علاقے سے گینگ ریپ کے ایک سنسنی خیز واردات سامنے آئی ہے۔یہاں ایک 14 سال کی ایک چھوٹی سی کے ساتھ 7 لوگوں نے مبینہ طور پر گینگ ریپ کیا۔پولیس نے بتایا کہ یہ واقعہ ہفتہ کو سدھنا گاؤں میں ہوا۔ لڑکی میلے دیکھ کر لوٹ رہی تھی اسی وقت7لوگو ں نے اس کے بھائی کی پٹائی کی اور اس کے ساتھ عصمت دری کی۔بعد میں لڑکی گھر پہنچی اور واقعہ سے گھر والو کو خبر کیا جنہوں نے اس کی اطلاع پولیس کو دی۔ پولیس سپرنٹنڈنٹ آنندکلکرنی نے بتایا کہ اس معاملے ایف آئی آر درج کر 7ملزمان میں سے تین ہمانشو، دھننو اور کانتا کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔دیگر ملزمان کی تلاش کی جا رہی ہے۔


Share: